ایک
کان سُنْنا دُوسْرے کان اُڑانا / - سے نِکال دینا
محاورہ
بے تو جہی سے سننا ، سن کر عمل نہ کرنا.
بھلا چھو کریاں ان بڑی بی کی بات کو کب سننے والی ہیں ایک کان سنا دوسرے کان اڑا دیا .
(۱۹۴۷، فرحت ، مضامین ، ۵: ۸۹).
جو کچھ میں نے کہا اس غرض سے نہیں کہا کہ آپ صاحب ایک کان سے سنیں اور دوسرے کان سے نکال دیں .
(۱۸۸۸، لیکچروں کا مجوعہ ، نذیر ، ۱ : ۱۲۹).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .