( تاریخی ا ُصول پر )


ایک لَکَّڑیا بان٘سے کی کانی آن٘کھ تَماشے کی  

آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .