( تاریخی ا ُصول پر )


ایک رَتّی باوَن تولے مقولہ  

اکسیر ذرا سی بھی بہت ہے جس سے جس سے روایتی طور پر باون تولے سونا بنا سکتے ہیں.
(امیر اللغات ، ۲ : ۳۱۴).