چغلخوری میں بات کو مبالغہ آمیزی کے ساتھ بیان کرنا.
غیر ایک کی لگاتے ہیں اس داستان کو چار
قفل اور ہم لگائیں گے اپنی زبان کو چار
(۱۸۵۶ کلیات ظفر ،۴: ۴۶).
ساس ہوا سے لڑیں نند ایک کی بیس جڑیں.
(۱۹۳۰، حیات صالحہ ، ۵۳).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .