( تاریخی ا ُصول پر )


ایک مَچھلی سارے تالاب (ـ جَل کو گَندْہ کَرْتی ہے کہاوت  

جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .