( تاریخی ا ُصول پر )


ایک مَیں دُوسْرا میرا بھائی تیسرا حَجّام نائی کہاوت  

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں.
(امیر اللغات ، ۲ : ۳۱۷).