(خوف ، غصے ، ندامت ، تکلیف ، یا فکر وغیرہ سے) ہر لمحہ چہرے کا رنگ بدلنا.
باغ میں آکر وہ گلرو تازہ دکھلاتا ہے رنگ
گل یہ شرماتے ہیں ایک آتا ہے اک جاتا ہے رنگ
(۱۸۸۸، ضم خانہ عشق، ۱۱۱).
لب پر سکوت دل میں شہادت کی تھی امنگ
آتا تھا ایک رنگ تو جوتا تھا اک رنگ
(۱۹۴۰، مراثی نسیم ، ۱ : ۱۶۵).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .