( تاریخی ا ُصول پر )


ایک لَکْڑی کیْا جَلے کیْا اُجالا ہو کہاوت  

ایک شخص کسی کی کہاں تک مدد کر سکتا ہے ، تنہا آدی کس کس کا دلسوز بنے.
(امیر اللغات ، ۲: ۳۱۶).