( تاریخی ا ُصول پر )


ایک کی لاٹھی دَس کا بوجھ کہاوت  

ایک شخص پر کئی آدمیوں کے مصارف کا کا بار یا ذمہ داری ، ایک شخص کی بدولت کئی آدمیوں کی مشکل حل.
(امیر اللغات ، ۲: ۳۱۶).