( تاریخی ا ُصول پر )


ایک شیر مارْتا ہے تو سَو گِیدَڑ کھاتے ہیں / لومْڑِیاں کھاتی ہیں کہاوت  

بلند ہمت اور عالی ظرف لوگ اپنی کمائی کا بیشتر حصہ ضرورتمندوں پر صرف کردیتے ہیں.
(امیر اللغات ، ۲ : ۳۱۵؛ نجم الامثال ، ۷۶).