( تاریخی ا ُصول پر )


ایک کَو سائی ایک کو بَدھائی کہاوت  

کسی سے وعدہ کرنا اور دوسرے کو دے دینا ، (فریب سے ) ہر کسی کو آس میں رکھنا اور ان میں سے کسی ایک کو دے دینا.