اتنا ہی نہیں بلکہ فضاے محیط کے کروں اور سیاروں کو بھی ایک طرح سے اپنا بنا لیا تھا.
(۱۹۱۳، مضامین ابوالکلام ، آزاد، ۳).
۲. ایک حالت سے ، ایک وضع پر .
نیرنگ روزگار سے بدلہ نہ رنگ عشق
اپنی ہمیشہ ایک طرح پر گزر گئی
(۱۹۰۵، داغ (نور اللغات ، ۱: ۴۶۹).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .