( تاریخی ا ُصول پر )


ایک مَرْد سَب کو مَرْد کَرْتا ہے کہاوت  

ایک بہادر ہو تو اس کی دیکھا دیکھی دوسرے بھی بہادر بن جاتے ہیں ، ایک اہل ہو تو اس کی اہلیت کا دوسرے ساتھیوں پر بھی اثر پڑتا ہے.
(امیر اللغات ، ۲ : ۳۱۶).