( تاریخی ا ُصول پر )


ایک سے دو بَھلے مقولہ  

اکیلے سے دکیلا ہونا بہر حال بہتر ہے ، کسی کے ساتھ رہنا تنہا رہنے سے اچھا ہے (بیشتر سفر کی حالت میں)؛ تنہائی اچھی نہیں ہوتی.
(گنجینہ اقوال و امثال، ۳۰۶).