مدت سے گھاس اور بناس پتیاں کھاتا چلا آتا ہوں ، ایک ذرا قوت مجھ میں باقی نہیں رہی .
(۱۸۰۲، باغ و بہار ، ۱۷۹).
۲. تھوڑی دیر کے لیے.
زین الرابدین کہے اتے پھوپہ تم ایک ذرا چپ کرو کہ میں اس کا جواب دوں.
(۱۷۳۲، کربل کتھا ، ۲۳۲).
[ ایک + ذرا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .