( تاریخی ا ُصول پر )


ایک گا ہَن٘سْنا ایک گال رونا کہاوت  

ابھی ناراض ہونا ابھی خوش ہو جانا.
(امیر اللغات ، ۲: ۳۱۶).