ایک
کا مُنھ شَکَّر سے بَھرا جا سَکْتا ہے دَس کا کا مُن٘ھ خاک سے بھی نَہِیں بَھر ا جاسَکْتا
کہاوت
ایک حاجت مند ہو تو اس کی بڑی سے بڑی ضرورت بھی پوری کر دینا آسان ہے مگر بہت لوگوں کی ضرورتیں چھوٹی چھوٹی بھی پوری نہیں کی جا سکتیں .
جیسی آمدنی ویسے خرچ وہی مثل ہے کہ ایک کا منھ تو کھانڈ سے بھرا جا سکتا ہے اور دس کا تو خاک سے بھی نہیں بھرا جاتا.
(۱۹۰۴، لکیچروں کا مجموعۂ ، نذیر ، ۲: ۵۳۶).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .