( تاریخی ا ُصول پر )


ایک فَصْلی (--- فت ف ، سک ص) صف  

۱. (کاشتکاری) وہ کھیت جس میں صرف خریف کی فصل کاشت کی جائے.
( ا پ و ، ۱۲۸۶).
۲. جو مال میں ایک بار پھل دے.
(پلیٹس).