فرصت نہ ہونا ، وقت یا مدت کم رہ جانا (رک : وقت تنگ ہونا) ۔
اس مدح میں ہر چند خموشی ہے مرا ننگ
پرہے دل حاسد کی طرح وقت بہت تنگ
(۱۸۷۴ ، انیس ، مراثی ، ۲ : ۲۲۹) ۔
شہاب بھائی واپس لوٹے اور بولے ، اشفاق وقت بہت ہی تنگ ہے آؤ چلیں ۔
(۱۹۸۹ ، مرد ابریشم ، ۱۰۱) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .