(کنایتہ) مصیبت کی گھڑی ؛ (مجازاً) بد نصیبی ، بدبختی ۔
میرے نصیبے کا ستارہ کدھر ہے شاید اس کو بھی وقت سیاہ نے گل کر دیا ۔
(۱۹۳۱ ، مرزا رسوا ، بہرام کی رہائی ، ۳۲) ۔
[ وقت + سیاہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .