رشد و ہدایت کا سلسلہ اتنا بڑھتا گیا کہ حضرت چراغ دہلی کو ریاضت و مجاہدہ ۔۔۔۔۔ کے لیے وقت نہ ملتا تھا ۔
(۱۹۵۰ ، بزم صوفیہ ، ۳۷۴) ۔
وہ بھی کیا دن تھے جب سارا سارا دن لارنس میں بیٹھے مالٹے کھایا کرتے تھے اسے تو اب ہمارے لیے وقت ہی نہیں ملتا ۔
(۱۹۸۹ ، مرد ابریشم ، ۱۶) ۔