( تاریخی ا ُصول پر )


وَقت کا پابَند () صف  

کام ٹھیک وقت پر کرنے والا ، اپنے وقت کا ضبط رکھنے والا ، معینہ اوقات پر کام انجام دینے والا ، تمام اُمور میں وقت کی پابندی کا خیال رکھنے والا
(ماخوذ : فرہنگ اثر) ۔