( تاریخی ا ُصول پر )


وَقت کا غُلام اَور وَقت ہی کا بادشاہ کہاوت  

جیسا موقع ہو ویسا کام کرے ، حسب موقع غلام اور بادشاہ بن جائے
(ماخوذ : جامع الامثال) ۔