وقت صرف کرنا ؛ وقت کاٹنا ، وقت بسر کرنا نیز دل بہلانا ۔
کچھ دن لکھنؤ ، پٹنہ اور کلکتہ میں رہے کچھ وقت دلی میں گزارا ۔
(۱۹۷۳ ، احتشام حسین ، اردو ادب کی تنقیدی تاریخ ، ۱۶۰) ۔
وہ بیماری میں وقت گزارنے کے خیال سے یہ شرح لکھنے لگے ۔
(۱۹۸۹ ، قومی زبان ، کراچی ، فروری ، ۱۹) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .