( تاریخی ا ُصول پر )


وَقت کو تاہ قِصَّہ ُطولانی فقرہ  

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) (لفظاً) وقت کم اور قصہ طویل ؛ کسی بات کو طول دے رہے ہوں تو مختصر کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں ۔