صبح کو اور شام کو خدائے تعالیٰ کے پاس لوگ چلے جاتے ہیں ان کا وقت پورا ہو گیا اور امل جاتی رہی ۔
(۱۸۶۵ ، مذاق العارفین ، ۴ : ۵۸۹) ۔
کثرت آزار و غم کا اور کچھ مطلب نہیں
اے دل ناشاد پورا وقت تیرا ہوگیا
تاریخ بتاتی ہے کہ جب ڈکٹیٹروں کا وقت پورا ہو جاتا ہے تو ان کے ساتھ کئی بے گناہ بھی لقمہء اجل بن جاتے ہیں ۔
(۱۹۸۲ ، روداد چمن ، ۲۰۷) ۔