( تاریخی ا ُصول پر )


وَقت کا رونا بے وَقت کی َہنسی سے اَچّھا کہاوت  

ہر ایک بات کے موقعے اور وقت کا لحاظ ضروری ہے ، ہر بات اپنے اپنے موقعے پر زیب دیتی ہے
(نجم الامثال ؛ گنجینہء اقوال و امثال) ۔