( تاریخی ا ُصول پر )


وَقت کھونا محاورہ  

مہلت سے فائدہ نہ اُٹھانا ، موقع ضائع کرنا ؛ وقت رائیگاں کرنا ، بے کار مشغلوں میں وقت ضائع کرنا ۔