( تاریخی ا ُصول پر )


وَقت مِلنا محاورہ  

۱۔ فرصت ہونا ، کسی کام کے لیے موقع ملنا ۔
۲۔ ملاقات یا کسی کام کے لیے وقت بتایا جانا
(جامع اللغات) ۔