وہ وقت جب سورج نصف النہار پر پہنچنے کے بعد ڈھلنا شروع ہوتا ہے ، زوال کا وقت ، اُترنے کا وقت ؛ مراد : کسی کا عروج ختم ہونے کا زمانہ ۔
اوتار نشہ کا کرتا ہے رُوے ساقی سرخ
کہ تیز ہوتا ہے لالے کا رنگ وقت زوال
(۱۸۵۸ ، سحر (نواب علی خاں) ، بیاض سحر ، ۱۵) ۔
[ وقت + زوال (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .