( تاریخی ا ُصول پر )


وَقت پیری شَباب کی باتیں ، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں کہاوت  

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں (ذوق کا شعر کہاوت کے طور پر مستعمل)
(جامع اللغات) ۔