( تاریخی ا ُصول پر )


وَقت کو غَنِیمَت جانِیے کہاوت  

موقعے کو نہ چھوڑنا چاہیے ، مہلت کی قدر کرنی چاہیے ، موقعے پر کام کر لینا چاہیے ، وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے
(ماخوذ : نوراللغات ؛ جامع اللغات) ۔