جانے کا وقت ؛ (مجازاً) مرنے کی گھڑی نیز رخصت ہوتے ہوئے ، بچھڑتے ہوئے ۔
وقت رخصت وہ چپ رہے عابد
آنکھ میں پھیلتا گیا کاجل
(۱۹۶۹ ،عابد علی عابد (فنون (لاہور) جدید غزل نمبر ، جنوری) ، ۵۸۱) ۔
آخر ایک دن جب مرشد کا وقت رخصت نزدیک آیا تو انہوں نے کہا ’’ بس بھئی بہت دن خلقت کو پردے میں رکھا ‘‘ ۔
(۲۰۰۳ ، ورثہ اور دوسری کہانیاں ، ۱۱۸) ۔
[ وقت + رخصت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .