( تاریخی ا ُصول پر )


وَقت ضَرُورَت چَو نَمانَد گُریز دَست َبگِیرَد سرِ شَمشِیر تیز کہاوت  

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ضرورت کے وقت جب بھاگ بھی نہیں سکتے تو ہاتھ تلوار کا قبضہ پکڑلیتا ہے یعنی جب آدمی مجبور ہوجاتا ہے تو مرنے مارنے پر آمادہ ہوجاتا ہے ، جب بھاگنے کا موقع نہیں رہتا تو ہاتھ تیز تلوار اُٹھا لیتا ہے
(ماخوذ : خزینۃ الامثال) ۔