دل برداشتہ کر دینا ، دل بیزار کر دینا ، اُکتا دینا.
دل کو سرِ بازارِ جہاں کر نہ اُچاٹ
جس طرح بننے سود و زیاں میں دن کاٹ
(۱۸۵۴ ، ذوق ، د ، ۲۵۴)
ابّا جان حاشا و کلّا مجھے آپکے ترکہ کی پروا نہ تھی مگر میری جبریہ شادی نے دنیا سے مرا دل اُچاٹ کر دیا.
(۱۹۲۹ ، تمغۂ شیطانی ، ۷۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .