قدر دان بنا لینا ، اہمیت منوا لینا ؛ اپنی طرف مائل کر لینا .
دل میں وہ سخت دِلوں کے بھی جگہ کرتا ہے
سنگ پر جیسے پیمبؐر کے پڑے نقشِ قدم
(۱۸۷۲، مرآۃ الغیب ، ۶) .
امین کے لطافتِ زبان نے بہت جلد شاہ عالمگیر کے دل میں جگہ پیدا کر لی .
(۱۹۳۳، میرے بہترین افسانے ، ۸۷) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .