( تاریخی ا ُصول پر )


دِل سَخْت کرنا محاورہ  

۱ بے حس بننا ، بے رحمی اختیار کرنا
۲. بے حس بنانا ، سنگدل کر دینا ، بے رحم و سخت گیر کر دینا وظیفوں کی کثرت نے اس کا دل سخت کر دیا تھا
(۱۹۱۶، گرداب حیات ، ۷۴)