حسرت رہنا، تمنا کا پورا نہ ہونا، امید کا بر نہ آنا
ترساؤ گے ہم کو کیا مری جاں
دل ہی میں رہیں گے دل کے ارماں
(۱۸۸۱، مثنوی نیرنگِ خیال، ۴۹)
رات کی مجبوری نے فریقین کے ہاتھ روک دیئے اور دل کے ارمان دل میں رہے ... رات بھر ہندو سوئے نہ مسلمان.
(۱۹۱۲، شہید مغرب، ۵۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .