دل ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، صدمہ پہنْچانا ، رنج و غم میں مبتلا کرنا
بھٹی برہ اگ کی درونا کیا
جلا لعل کوں دل کے چُونا کیا
( ۱۶۵۷ ، گلشنِ عشق ، ۸۰ )
کرتا ہوں جاں سپاری ، کتّھی ہیں ہاتھ جس کے
کرنے کوں دل کا چُونا آتا ہے پان کھا کر
( ۱۷۰۷ ، ولی ، ک ، ۳۹۳ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .