ہمَت کی آزمائش کرنا، حوصلل جان٘چْنا ؛ دلی کیفیت پر غور کرنا.
دل تولتے ہیں بو الہوس ، وصل طلب کے
تلوار وہ بے فائدہ تولا نہیں کرتے
(۱۸۶۷ ، رشک (نوراللغات)).
مگر لڑکوں کی ماں کے کہنے پر میں نے جو اپنے دل کو تولا تو معلوم ہوا کہ دراصل بِلا ارادہ میرے دل میں ایک بات پیدا ہوگئی تھی.
(۱۹۱۶ ، اتالیق ، بی بی ، ۵۳ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .