انتہائی کرب سے گُزرنا، دل خراشی کی اذیّت برداشت کرنا، دل میں کان٘ٹوں کی چُبھن محسوس کرنا
نصیب باغ جہاں میں یہ بے کسی ہے مجھے
کہ دل کے خار چُنے میں نے آشیاں کے لیے
(۱۸۶۴، جوش (شیخ نیاز احمد) دو نایاب، زمانۂ بیاض، ۱۰۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .