( تاریخی ا ُصول پر )


دِل رُبا () امذ  

۱. محبوب ، معشوق ، دِلبر
۲، سارنگی کی قسم کا مگر اس سے لمبا بنگالی ساز جس کو کمانچہ سے بجایا جاتا ہے ، اس میں فولادی تار کی طریں ہوتی ہے ، سارنگی کی طرح تانت کے تار نہیں ہوتے ، اسے بعض مقامات پر طاؤس بھی کہتے ہیں ، اسراج