خلوص میں فرق پیدا ہونا ، کسی ناخوشگوار بات کے اثر سے کدورت پیدا ہونا ، دل پر مَیل آنا.
ادب سے چل اے ہوائے صرِ صرِ یہ خاک اُڑانا نہیں ہے بہتر کسی کی خاطر نہ ہو مُکَدّر کسی نہ دل پر غبار بیٹھے.
(۱۸۳۶ ، ریاض البحر ، ۲۵۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .