کسی ہنر یا کمال کا درپردہ قائل ہونا ، کسی ہنر یا کمال کی زبانی تعریف نہ کرنا مگر دل سے قا ئل ہو جانا .
تم اے بتو مجھے دل میں تو مانتے ہو گے
خدا گواہ ہے کِتنا وفا شعار ہوں میں
(۱۸۵۴، غنچۂ آرزو ، ۱۰۹) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .