آپ کا (سید شاہ احمد علی) بیان ہے کہ مجھے حضرتِ علی شیرِ خدا کرم اللہ وجہہ نے حکم دیا کہ آج کل لوگوں کے دل سخت ہوگئے ہیں ، تم نعرۂ اللہ اکبر لگایا کرو ، اس سے بیبتِ جلالی پیدا ہوگی
(۱۹۲۹، تذکرۂ کاملانِ رامپور، ۲۵)
مجوسی کا دل اس کی طرف سے سخت ہوتا جاتا
(۱۹۴۵ ، الف لیلہ و لیلہ ، ۶ : ۸۸)