( تاریخی ا ُصول پر )


دِل میں آئی کو رَکّھے سو بَھڑْوا کہاوت  

جو بات جی میں آئے سو کہہ دینی چاہیے ، جو آدمی ناگوار بات کہنا چاہے تو وہ تمہید کے طور پر کہتا ہے .
(ماخوذ : جامع اللغات)