جس نقر کی خدمت بادشاہ کے دل میں جمی اس نفر گوں مال کی کیا کمی .
(۱۶۳۵، سب رس ، ۱۲۳) .
اوس کو چاہیں گے جو چاہے گا ہمیں
جم گئی ہے یہ ہمارے دل میں
دل میں یہ بات جم گئی کہ بجائے تمام شعرائے اردہ کے دہلی کے آخری دور کا نقشہ کھینچ دیا جائے .
(۱۹۲۸، مضامین فرحت ، ۱ : ۱۳۴)