یا عاقل سوں بیٹھنا مل، یا محبوب سوں لانا دل، جو کچھ ہوئے حاصل
(۱۶۳۵، سب رس، ۷۶)
سو کیوں اُس طرف دل کو لاتے نہیں
محبّت کی باتیں سُناتے نہیں
(۱۷۳۹، کلیاتِ سراج، ۵)
۲. حوصلہ کرنا، جرأت کرنا
اک جام کے عوض ہم جنّت کو بیچ ڈالیں
زاہد غریب اِتنا دل لا ئے کا کہاں سے
(۱۹۱۸، سحر (سراج میر خان)، بیاضِ سحر، ۸۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .