نظم و نسق کی خوبی ، خوش انتظامی ؛ تنظیم کار کا سلیقہ .
میری والدہ . . . اس کو سرمایہ کو حسن انتظام کے ساتھ نیک کاموں میں صرف کرتی تھیں .
( ۱۹۰۱ ، حیات جاوید ، ۱ : ۲۸ )
حسن اخلاق اور حسن انتظام کا یہ طرز عمل صرف بن قاسم تک محدود نہ تھا .
( ۱۹۷۷ ، ہندی اردو تنازع ، ۶۳ )
[ حسن انتظام (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .