حُسْن
ُ الْوَجْہ
(ـ ـ ـ ضم ن ، غم ا ، سک ل ، فت و ، سک ج)
صف
خُوبصورت ، وجیہ .
بادشاہ بیگم . . . حسن و جمال میں سب سے زیادہ حسن الوجہ ، گلرو قوس ابرو شمع قد .
( ۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۶ )
[ حُسن + رک : ال (۱) + وجہ - چہرہ ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .